سفرپنجاب عصر           بیان ۳    دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :تزکیہ نفس لازم ہے         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بقام:جامعہ خیرالمدارس ملتان

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

صبح ساڑے گیارہ بجے جامعہ نعمانیہ قدیرآباد میں بیان ہوا۔ بیان کے بعد ظہر نماز جامعہ خیرالمدارس میں ڈیڑھ بجے ادا کی۔

نماز ادا کرنے کے بعد حسب معمول ترتیب رہی ۔۔ کھانا ،اور آرام پھر عصر نماز سوا چار بجے ادا کی۔ عصر بعد بیان ترتیب میں نہیں تھا لیکن مہتمم اور ناظم اعلی حضرت مولانا قاری حنیف جالندھری صاحب دامت بکاتہم نے اعلان فرمایا کہ خانقاہ میں کچھ دیر بیان ہوگا۔ پھر شروع میں فرمایا کہ یہاں خانقاہ بن چکی ہے اس کا افتتاح حضرت شیخ سے کرانا تھا اور ایک سال سے انتظار تھا آج ان شاء اللہ افتتاح بھی ہوگا اور فرمایا ویسے روز ہی مجلس ہوتی ہے لیکن افتتاح آج ہوگا ان شاء اللہ پھر کچھ دیر حضرت شیخ نے بیان فرمایا ۔۔

دینی و اصلاحی سفر برائے لاہور، فیصل آباد،میاں چنوں، خانیوال، ملتان، کوٹ ادو، رحیم یار خان۔ نومبر،دسمبر 2023 قافلہ ملتان کی طرف روانہ تاریخ: 03.12.23 بیان نمبر39 بعد عصر مختصر بیان عنوان:تزکیہ نفس لازم ہے بقام:جامعہ خیرالمدارس ملتان مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم صبح ساڑے گیارہ بجے جامعہ نعمانیہ قدیرآباد میں بیان ہوا۔

بیان کے بعد ظہر نماز جامعہ خیرالمدارس میں ڈیڑھ بجے ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد حسب معمول ترتیب رہی ۔۔ کھانا ،اور آرام پھر عصر نماز سوا چار بجے ادا کی۔ عصر بعد بیان ترتیب میں نہیں تھا لیکن مہتمم اور ناظم اعلی حضرت مولانا قاری حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم نے اعلان فرمایا کہ خانقاہ میں کچھ دیر بیان ہوگا۔ پھر شروع میں فرمایا کہ یہاں خانقاہ بن چکی ہے اس کا افتتاح حضرت شیخ سے کرانا تھا اور ایک سال سے انتظار تھا آج ان شاء اللہ افتتاح بھی ہوگا اور فرمایا ویسے روز ہی مجلس ہوتی ہے لیکن افتتاح آج ہوگا ان شاء اللہ پھر کچھ دیر حضرت شیخ نے بیان فرمایا ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries