سفرپنجاب فجر      بیان ۴ دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :تقویٰ کے انعامات           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامعہ خیر المدار س ملتان مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

حضرت شیخ کا رات بعد عشاء جامعہ میں انتہائی درد بھرا بیان ہوا۔ بیان کے بعد حسب معمول ترتیب رہی کھانا ہوا۔ پھر بہت زیادہ تعداد میں طلباء اور احباب جمع ہوگئے تھے تو سوا گیارہ تک حضرت شیخ کے حجرہ میں مجلس چلتی رہی۔ پھر حضرت شیخ نے آرام کا فرمایا۔۔

حضرت والا نے اپنے شیخ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم سے بات بھی فرمائی ۔ حضرت شیخ نے حسب معمول سوا ایک بجے تک آرام فرمایا فجر نماز ادا کرنے کے بعد بیان کاآغاز ہوا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries