سفرپنجا ب مغرب بیان ۴ دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :قلبِ سلیم کس کا ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامع مسجد رشیدیہ رشیدآباد ملتان

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

حضرت شیخ نے صبح ساڑے گیارہ بجے بیان فرما کر ظہر نماز ڈیڑھ بجے جامع خیرالمدارس ملتان میں ادا فرمائی۔ نماز کے بعد ناظم اعلی حضرت مولانا قاری حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم نے الواداعی ملاقات فرمائی حضرت قاری صاحب کسی ضروری کام سے اسلام آباد تشریف لے گئے ہیں پھر فورا کھانے کا نظم ہوا کھانے کے بعد کچھ دیر قیلولہ فرمایا اور سب احباب نے بھی آرام کیا۔

عصر نماز سوا چار پر ادا کی پھر فورا قیام گاہ میں سب کے لیے چائے کا انتظام کیا گیا۔ پھر فورا قافلے کو بعد مغرب بیان کے لیے روانہ کردیا گیا۔۔ بعد مغرب یہ بیان ہوا۔۔

حضرت والا کی آج صحت ناساز ہے بخار جیسی کیفیت ہوگئی ہے اور پیٹ کا بھی مسئلہ ہوگیا ہے سب احباب خاص دعا فرمائیں اللہ تعالی مکمل صحت کاملہ عاجلہ نصیب فرمائیں۔ اللہ پاک شرفِ قبولیت سے نوازیں اورخوب خوب دین کا کام لیں۔۔۔ سب احباب خاص دعا جاری رکھیں اللہ تعالیٰ حضرت والا کو خوب صحت و عافیت سے رکھیں اور وہاں خوب اللہ تعالیٰ کے محبت کا خوب فیضان جاری ہو اوراللہ تعالی عافیت سےمرکز واپس لائیں۔ (آمین یا رب العالمین بحرمۃ سیّد المرسلین علیہ الصلوٰۃ والتسلیم)

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries