سفرپنجا ب دوپہر بیان ۵  دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :مقصود اللہ تعالیٰ کو بنائیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامعہ ابوہریرہ کرمانی ادہ سناواں

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

حضرت شیخ دامت برکاتہم نے کی طبیعت ناساز ہونے کے باجود فجر کا بیان جامعہ خیرالمدارس میں فرمایا ۔ پھر فورا ہی اپنے حجرہ میں جاکر آرام فرمایا ناشتہ نہیں کیا بخار بھی تھا اور پیٹ بھی خراب ہے۔ تمام احباب نے فورا ناشتہ کیا۔۔

ہائیس کو ساڑے نو بجے روانہ کردیا گیا۔۔ کار والے احباب ساڑے دس بجے روانہ ہوئے راستہ کافی طویل تھا اور اکثر راستہ کچا تھا اور گاوں کے اندر جار کر یہ مدرسہ تھا اور مسجد ہے جو ابھی زیر تعمیر ہے لیکن ماشاء اللہ گاوں کے اندر بہت بڑا مدرسہ اور بڑئ جامع مسجد اللہ تعالی نے یہاں کے لوگوں کو عطاء فرمائی ہے۔

یہاں کا سارا نظم پیر بھائی زین العابدین نے ترتیب دیا ہے۔ تقریبا ڈیڑھ گھنٹے میں اس بیان والی جگہ پر پہنچے اللہ تعالی نے باعافیت پورے وقت پر پہنچادیا اور بارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries