سفرپنجا ب فجر بیان۶   دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :اچھے اخلاق !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:جامع مسجد قاسمیہ نور شاہ چوک کوٹ ادو

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

رات مظاہر العلوم میں بیان کے فورا بعد لوگوں کی ایک لمبی قطار مصافحے کے لیے لگ گئی حضرت شیخ نے سب سے مصافحہ کیا۔ پھر قافلے کو قیام گاہ کے لیے روانہ کردیا گیا۔ وہاں فورا ہی سب نے کھانا کھایا۔۔ گیارہ بجے حضرت نے فرمادیا تھا کہ طبیعت بھی صحیح نہیں آج سفر کی وجہ سے تھکن بھی زیادہ ہے فورا آرام کرنا ہے۔ حضرت والا نے کپڑے بھی تبدیل فرما لیئے اور ضروری دوائیاں بھی لیں طبیعت ناسازی کی وجہ سے اسٹیم بھی لی۔

گیارہ بجے کچھ وہاں کے مقامی لوگ اور احباب جمع ہوگئے ۔ پہلے حضرت والا نے اپنے شیخ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم سے فون پر بات فرمائی پھر ساتھ ساتھ مجلس شروع ہوگئی سوا بارہ بجے حضرت نے فرمایا کہ آرام کرلیں لیکن پھر ایک ضروری فون آگیاحضرت والا حسب معمول ایک بجے ہی بستر پر آرام کے لیے تشریف فرما ہوئے۔۔

فجر نماز ساڑے چھ بجے ادا کی نماز کے فورا بعد بیان کاآغاز ہوا۔۔

نوٹ:بیان کی تفصیل چونکہ بیان کے دوران ہی جلدی جلدی میں لکھی جاتی ہے اور پھر بیان کو فورا جاری کردیا جاتا ہے تاکہ احباب کو بیان مل جائے اور جو نہیں سن سکے اُن کو سننا ہو تو وہ سن سکیں اس لیے اگر کوئی لکھنے میں غلطی ہوجائے تو احباب پریشان نہ ہوا کریں بس نشاندہی ہونے پر بعد میں اُس کو صحیح کردیا جائے گا جو بھی غلطی ہوجاتی ہے بعد میں مرکز پہنچ پر اُس کو صحیح کرکے دوبارہ اَپ لوڈ کردیا جاتا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries