سفرپنجا ب عشاء  بیان۶   دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :والدین کی قدر کریں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجد فاروقیہ کوٹ ادو

مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

حضرت شیخ دامت برکاتہم کا مدرسہ زینت القران میں نکاح کے موضوع پر ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ کا بیان ہوا۔ بیان کے فورا بعد قافلے کو روانہ کردیا گیا۔ پونے دو بجے ظہر نماز اسی مسجد میں ادا کی جہاں ابھی بعد عشاء بیان ہوا۔۔ نماز کے فورا بعد قیام گاہ پہنچے اور فور ا ہی حضرت شیخ نے کھانا تناول فرمایا سب احباب نے بھی کھانا کھایا۔۔ کھانے کے فورا بعد حضرت شیخ نے فرمایا کہ سب آرام کریں۔

عصر نماز سوا چار بجے اسی مسجد میں ادا کی حضرت شیخ جب بیدار ہوئے تو پھر بخار اور نزلہ ہوگیا اور گلہ بھی متاثر ہے۔ عصر بعد حافظ فہیم انور صاحب جو میزبان عمر فاروق صاحب کے داماد ہیں اُن کی دعوت پر اُن کے گھر تشریف لے گئے سب احباب بھی ساتھ تھے وہاں پر سب کے لیے چائے بسکٹ وغیرہ کا انتظام تھا چائے کے دوران مجلس بھی چلتی رہی ۔

پھر مغرب نماز بھی اسی مسجد میں جہاں بعد عشاء بیان ہوا وہی ادا کی یہ مسجد قیام گاہ سے نزدیک ہے۔ مغرب کے فورا بعد طبیعت ناسازی کی وجہ سے حضرت شیخ نے کچھ دیر آرام فرمایا۔۔ عشاء نماز سوا سات پر ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ بیان سے پہلے جناب مصطفی صاحب نے نعت شریف کے اشعار سنائے پھر بیان شروع ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries