مجلس۱۲    دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :سفر پنجاب کی مختصر کار گزاری     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:32) اللہ کے پیاروں کی نشانیاں۔۔۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کے کتنے امتحانات لیے گئے اور سب میں کامیاب ہوگئے۔۔۔

02:33) مناسبت والے شیخ کے ساتھ سفر بھی کرنا چاہیے پتا چلے کہ لوگ کتنے تڑپتے ہیں۔۔۔

03:58) سفر کی کارگزاری ۔۔۔لوگ کس قدر محبت کرتے ہیں کوٹ ادّو سے ہی طبیعت ناساز ہوگئی لیکن اس حالت میں بھی لوگوں کی اس قدر محبت کے بتا نہیں سکتا۔۔۔

07:20) مدرسہ شمس العلوم صادق آباد میں جانا ہوا وہاں کہ کیا حالات بتاؤں کہا گیا کہ صرف بس آجائیں بیان نہ کریں چالیس منٹ تک بیان ہوا طلباء اتنی محبت اور آدب والے کے بتا بھی نہیں سکتا ۔۔۔اسی طرح قاری حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم نے کتنی عزت دی اور کتنا احترام کیا کہ خود نیچے بیٹھ گئے ۔۔۔بس یہ اپنا کوئی کما ل نہیں ہے اللہ تعالیٰ کی پردہ پوشی ہے بزرگوں کی دُعائیں ہیں۔۔۔

14:58) مدرسہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی جو تعمیرات چل رہی ہیں اس سے متعلق اطلاع کہ دو کڑوڑ سے زیادہ قرضہ ہوگیا ہے جو احباب اس صدقہ جاریہ میں حصہ لینا چاہیں وہ لے سکتے ہیں چاہے جان سے ،مال سے اوردُعاؤں سے اور دوسروں کو بھی اطلاع کرسکتے ہیں ۔۔۔

17:10) اللہ تعالیٰ کی محبت پیدا ہونے کا طریقہ کیا ہے؟حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب سے ملفوظ پڑھ کر سنایا۔۔۔

21:21) شیخ کی محبت تمام مقامِ قُرب کی مفتاح ہے۔۔۔

23:26) الحمدُ للہ حضرت شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم 18 دسمبر کو صبح تشریف لا رہے ہیں جامعہ اشرفیہ لاہور والے اور حضرت مولانا قاری حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا کہ حضرت کو یہاں لانا۔۔۔

25:07) صادق آباد میں ایک یونیورسٹی خواجہ فرید میں جانا ہوا اس سے متعلق کچھ باتیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries