مرکزی بیان ۱۴    دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :علم دین کی دولت بڑی دولت ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی

بیان:مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:35) امرد لڑکوں سے احتیاط سے متعلق نصیحت۔۔

03:08) تھوڑی سے بھی نیکی آگئی تو پھر نفس بیچ میں آجاتا ہے شیطان کا باپ ہے نفس شیطان سے پہلے کون شیطان تھا جس نے اُس کو مردود کیا۔۔

07:23) لنعت کا مطلب ..اللہ تعالی کی رحمت سے دوری۔۔

10:28) یعنی شکلیں بگڑگئیں، حسن و جمال سب جاتا رہا۔ کمر جھک کے مثل کمانی ہوئی کوئی نانا ہوا کوئی نانی ہوئی

13:40) کچھ مستورات کا ذکر کہ قرآن پاک بڑی عمر میں بچوں کے ساتھ حفظ کیا۔۔

15:01) سفر کے کچھ واقعات اگر سنائے جائے تو پھر بیان رہ جائیں گے ہم جن کو حقیر سمجھتے ہیں اُن کے کیسے کیسے اخلاق کہ جب اُن کے اخلاق دیکھے تو ہمیں احساس کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔۔۔

00:00) سب اللہ والا بن سکتے ہیں

00:00) گناہوں کی وجہ سے ایمان ختم نہیں ہوتا کمزور ہوجاتا ہے

00:00) سکینہ کا نور آسمان سے نازل ہوتا ہے

00:00) تیس صفات کا ذکر۔۔

30:00) دوبارہ اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔

30:33) بدنظری سے پہلے دو آیتوں کو دل میں لے آئیں کہ اللہ تعالی ہر وقت ہمارے ساتھ ہیں

00:00) مقصود کیا ہے یہ پتا نہیں۔۔

00:00) سنت پر عمل کی فکر نہیں۔۔۔

48:00) درد دل کے ساتھ روتے ہوئے فرمایا...بادشاہ کا واقعہ جس نے کہا کہ میں یہ مدرسہ بند کردوں گا کیونکہ کوئی بھی یہاں اخلاص سے نہیں پڑھ رہا۔۔

38:42) ہر وقت نماز میں مسبوق فجر نماز کی فکر نہیں۔۔

41:00) طلباء کو نصیحت کہ علم دین کی دولت کتنا بڑا انعام ہے۔۔

51:00) سب مسلمان کے لیے دعائیں کریں صرف کسی لڑکی کے لیے مخصوص کرنا کہ اس کے لیے دعا کریں وہ تو نامحرم ہے۔۔

52:00) پہلے نمبر پر تقوی کو رکھنا ہے پھر علم حاصل کریں تو دیکھیں نور علی نور۔۔

53:00) علم ناز نخروں سے ہی ملتا ہے گھر بیٹھنے سے علم نہیں آتا۔۔

54:07) دل بہت خوش ہے کہ ہر طرف مدرسوں کی بہاریں ہیں لیکن دل کڑھتا بھی ہے کہ سنتوں پر عمل کی فکر نہیں یہ ایک بزرگ نے فرمایا ۔۔۔

57:00) مفتی فرحان صاحب سے سفر لاہوردسمبر

2023 کی ایک بات تھی فرمایا کہ وہ بات سنادیں۔۔اپنے اکابر کا اندھا مقلد ہوں حضرت مولانا سیف الرحمن صاحب

01:04:00) احباب کو نصیحت کہ اخلاق سے رہیں یہ کہنا کہ کتابیں لے آو گاڑی میں بیٹھ جاو ی کرلو لہجہ بھی عجیب ہوتا ہے حکم والا انداز ہوتا ہے۔ کریمانہ اخلاق ہونا چاہیے۔۔

01:06:00) ابرار کی تفسیر کیا فرمائی کہ جس کی ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔

01:07:00) اپنے اسٹاف کو حقیر مت سمجھو یہ جانور نہیں ہیں اپنی عزت بیچنے نہیں آتے

01:08:00) ایک بیان کرنے والے صاحب نے حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کی نقل کی کہ سنت کے مطابق تکبیر نہیں کہی اور موذن کو اتنے بڑے مجمع میں سب کے سامنے کہہ رہے ہیں کہ سنت کے مطابق تکبیر نہیں کہی یہ حضرت مولانا رحمہ اللہ کی بات تھی لیکن ہم تھوڑی اس کی نقل کریں گے تمام خلفاء بیان کرنے والوں کو نصیحت کہ بیان کا بھی پوچھیں کس طرح کرنا ہے کتنا وقت دیا ہے اور وقت کا خیال رکھنا ہے۔۔

01:11:00) بے اصولی پر احباب کو نصیحت۔۔

01:12:00) ایک اور ادب کی تعلیم..شیخ کی اطاعت کی فکر کریں۔۔یہ محبت نہیں ہے جذبات ہیں اور جذبات سے اللہ نہیں ملتے۔۔کاش آداب معاشرت ہم پڑھ لیں۔۔

01:18:00) کسی کو حقیر سمجھنا مار دیتا ہے۔۔

01:19:00) کچھ اعلانات۔۔۔

01:24:00) مدرسہ عبداللہ بن مسعود خانقاہ غرفۃ السالکین میں آج ششماہی امتحانات کے نتائج کا اعلان ہوا اور طلباء میں انعامات کی تقسیم ہوئے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries