مجلس عشاء  ۱۳    دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :عقلمند لوگ کون ہیں ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزدسندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک12کراچی

بیان:مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

00:35) یہاں بھی مرض بڑھتا جارہا ہے اللہ تعالی کے وجود کا انکار۔۔

05:12) اللہ تعالی کے وجود کی بے شمار نشانیاں ہیں۔۔

11:23) عقل مند لوگ کون ہیں؟

12:48) اللہ تعالی کے احسانات کو یاد کرنا۔۔

18:32) حسب معمول تعلیم اپنے ایمان کی حفاظت کیجیے آج سے دوبارہ شروع ہوئی۔۔

20:16) اشعار سنانے کے لیے حضرت نے فرمایا مفتی انوار الحق صاحب نے اشعار پڑھے

24:19) اللہ تعالی کا ایک نام حلیم ہے اور حلیم کا مطلب جو انتقام لینے میں جلدی نہ کرے۔۔

43:26) مختصر درد بھری نصیحت۔۔

45:53) قیامت کی نشانی۔۔

51:59) سچے شیخ کی نشانیاں۔۔

53:20) جنت کی کنجی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries