عشاء مجلس    ۱۶    دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :حافظ قرآن کے فضائل    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک 12 کراچی

01:10) حسب معمول تعلیم۔۔اپنے ایمان کی حفاظت کیجیے۔

10:03) مختصر اشعار ہوئے۔۔

10:13) حضرت کے گھر میں حافظ قرآن کی ابتداء ہوئی اور گھر میں عالم اور عالمات کی ابتداء کیسے ہوئی۔۔

33:53) حضرت مولانا مظہر صاحب دامت برکاتہم کے صاحبزادے تشریف لے آئے جو دارالقرآن مدرسہ جہاں سے مفتی فرحان فیروز صاحب کے صاحبزادے نے قرآن حفظ کی تکمیل کی مولانا عبداللہ میاں وہاں کے بڑے ہیں اور مدرسے کے سارے نظم کو دیکھتے ہیں حافظ طلحہ فرحان فیروز صاحب نے قرآن پاک کی تلاوت کی پھر دعا ہوئی۔۔

36:23) مولانا عبداللہ میاں کے جانے کے بعد حضرت والا نے پھر بیان فرمایا۔۔

37:48) امت کے بڑے لوگ حافظ قرآن اور تہجد گذار لوگ ہیں۔۔

39:56) ڈگری لینی ہیں ضرور لیں لیکن حفظ کرنا اور عالم بننا کوئی معمولی نعمت نہیں۔۔

41:30) حافظ قرآن کے انعامات۔۔

41:41) تم سے بہتر وہ ہے جو قرآن پاک سیکھے اور سیکھائے۔۔

42:05) مزید انعامات اور فضائل۔۔

44:25) حامل قرآں کے انعامات۔۔

44:34) قیامت کے دن دس پاسپورٹ ملیں گے۔۔

53:56) حافظ قرآن کو اہم نصیحت۔۔

57:22) حافظ قرآن کے لیے انعامات کی بارش۔۔

59:49) تین شخص کو ہلکا سمجھنے والا منافق ہی ہوسکتا ہے حدیث پاک ہے۔۔

01:03:28) علماء کو ستانے پر اللہ تعالی کا اعلان جنگ ہے۔۔

01:05:09) حضرت طلحہ بن براء رضی اللہ عنہ کا عجیب درد بھرا واقعہ۔۔

01:17:06) حافظ طلحہ کے لیے جناب مصطفی صاحب نے جناب ریحان طائر صاحب کے اشعار پڑھ کر سنائے۔۔

01:26:50) فاروق بھائی،بابا جان اور حسان فاروق کا درد بھرا تذکرہ اشعار کے درمیان درد بھری تشریح۔۔

01:27:50 مزید اشعار پڑھے گئے اور آخر میں ایک بچے نے تلاوت بھی کی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries