بعد ظہر مجلس    ۳۱    دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :تقویٰ کے تین انعام     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:17) کثرت ذکر کے بارے میں

03:27) رمضان کے مسائل کو ابھی سے معلوم کرلینا چاہیے رمضان نزدیک ہے رمضان آنے کا انتظار مت کریں ابھی سے فکر کریں۔۔

05:39) کھبی بھی اولاد سے بیوی سے تکلیف ہوجائے تو مار ڈھار نہیں ہے۔۔

09:28) بہت اہم اور بڑی بات قرآن پاک کا دور کرنا سنت پیغمبری اور سنت جبرائیلی ہے

19:37) اللہ والا کون ہے کچھ مزاحیہ واقعات۔۔

21:10) غیر اللہ کی نفی جب غیر اللہ دل سے نکلتا جائے گا تو پھر اللہ ہی اللہ دل میں ہوگا۔۔۔

30:58) تقوی کے انعامات۔۔

35:10) آج بس تعویذات کے چکر میں ہیں اور گناہوں سے نہیں بچتے تعویذ بھی کب اثر کرے گا؟

37:21) تعویذ شریعت کے حساب سے ہو تو منع نہیں لیکن یہ ایک قسم کی دوائی ہے دوا میں شفاء اللہ تعالی رکھتے ہیں تو ایسا ہی تعویذ ہے شفاء اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries