عشاء  مجلس    ۳۱    دسمبر ۳ ۲۰۲ء     :شیخ کے فیض سے محرومی کی وجہ کیا ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان:مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:17) حضرت دادا شیخ ،شیخ الحدیث شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کےسفر سے متعلق کچھ باتیں اور جن حضرات نے خدمات انجام دیں اُن سے متعلق کہ اللہ تعالیٰ ان کو جزاءِعظیم عطا فرمائے۔۔۔اور اس سفر کے دوران کافی لوگوں نے ای میل اور میسج کیے صحت سے متعلق اللہ تعالیٰ اُن کو بھی جزائے عظیم عطا فرمائے۔امین

04:18) حسبِ معمول حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب اپنے ایمان کی حفاظت کیجئیے سے تعلیم ہوئی۔۔۔

06:43) حضرت خواجہ عزیز ُالحسن مجذوب رحمہ اللہ کے اشعار جو ذکر کے درمیان میں پڑھے جاتے ہیں کچھ پڑھے۔۔۔

08:51) ذرّہ ذرّہ اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے۔۔۔

13:23) مسلمانوں کا نیا سال محرم مکرّم سے شروع ہوتا ہے اور کفّار کا جنوری یعنی جان وری سے ۔۔۔

16:00) نئے سال کی خرافات۔۔۔

19:41) شیخ سے محروم کون لوگ رہتے ہیں؟۔۔۔

23:28) صرف محبت سے کام نہیں چلتا اطاعت سے کام چلےگا۔۔۔

25:14) تقویٰ کے انعامات،سکون چَین اطمینان اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کے بغیر نہیں مل سکتا۔۔۔

33:00) اگر اولاد بیوی بچے نافرمان ہیں تو اس کا کیا حل ہے؟۔۔۔

36:11) بُرائی کا بدلہ بھلائی سے دینا یہ ہر ایک کا کام نہیں نصیبے والوں کا کام ہے۔۔

38:14) شخصیت پرستی کیا ہے؟۔۔۔

41:26) کاروبار اور مشورے سے متعلق کچھ نصیحتیں۔۔۔

45:16) شیخ سے محرومی کی وجہ کیا ہے؟۔۔۔

48:24) كل أمتي معافى إلا المجاهرين ہر امتی قابل معافی ہے سوائے ان لوگوں کے جو کھلم کھلا گناہ کرتے ہیں ،کھلم کھلا گناہ کیا ہے؟۔۔۔

49:54) اللہ تعالیٰ کو ناراض کر کہ کامیابی ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔

57:48) کفّار مخلوق سے مخلوق تک پہنچے اور اللہ کے پیارے مخلوق سے خالق تک پہنچے۔۔۔

01:00:35) حضرت مفتی فرحان صاحب نے نکاح کے موقع پر بیان کیا تھا تو جن لوگوں کے ہاں نکاح تھا اُن کا پیغام آیا کہ سب گناہ کرنے تھے لیکن بیان سن کر سب گناہ چھوڑ دیے۔۔۔

01:03:40) والد ،والدہ ساس اورسسر کی خدمت سے متعلق نصیحت۔۔۔

01:10:52) صبر کی تین تعریفیں۔۔۔

01:16:29) ماں باپ کے احسانات کو کبھی مت بھولیں۔۔۔

01:22:02) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

01:24:24) کسی صاحب نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا اس پر نصیحت کی۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries