فجر مجلس یکم جنوری ۴ ۲۰۲ء :ہمیں ایسا بننا ہے کہ دوسروں کے لئے نمونہ بنیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک 12 کراچی بیان:مرشدی و مولائی عارف باللہ حضرت اقدس حضرت شاہ صوفی فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:48) اپنے بیان پرنظر رکھنے والا تکبّر میں ہے۔۔۔ 03:49) ہمیں ایسا بننا ہے کہ دوسروں کے لیے نمونہ بنیں ۔۔۔ 07:18) حضرت مجدد کے پسندیدہ لطائف کتاب سے پڑھ کر سنایا۔۔۔ 11:08) تکبّر کو ٹینشن کا نام مت دونصیحت۔۔۔ 14:16) حضرت مجدد کے پسندیدہ لطائف۔۔۔ 22:13) شیخ کی قدر کرنا کیا ہے؟۔۔۔ 23:52) حضرت امیر خسرو رحمہ اللہ کی اپنے شیخ سے محبت۔۔۔ 28:54) حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ کا خواب اور حضرت میاں جی نور محمد صاحب رحمہ اللہ سے بیعت۔۔۔ 29:44) اللہ تعالیٰ کے راستے میں مایوسی ہے ہی نہیں ۔۔۔ | ||