فجر  مجلس    ۲  جنوری  ۴ ۲۰۲ء     :دین کیسے پھیلانا چاہیے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:40) پہلے اللہ تعالیٰ شفاء کا راستہ بھیجتے ہیں بیماری بعد میں آتی ہے جب بیماری آجائے تو اللہ تعالیٰ سے صحت مانگو۔۔۔

02:40) ڈیپریشن اور ٹینشن کا مطلب کیا ہے اور اس کاعلاج کیا ہے؟۔۔۔

05:17) ہم نے اللہ تعالیٰ سے معافی کتنی مانگی جب کہ اللہ تعالیٰ خود اِرشاد فرماتے ہیں کہ استغفروا ربكم إنه كان غفار۔۔۔الایہ۔

09:26) انتقال کے بعد تعزیت کا سنت طریقہ کیا ہے؟اور عیادت کی سنت کیا ہے؟۔۔۔

19:34) غمی اور خوش کے موقع پر سنت کو اپنائیں اور بدعات سے بچیں۔۔۔

25:17) دین کی بات کرنی ہوتو پہلے سیکھیں کہ کس طرح کرنی ہے۔۔۔

26:57) دُنیا کس چیز کا نام ہے۔۔۔گزشتہ کل حضرت والا کا ملیر کینٹ میں تعزیت کے موقع پر جانا ہوا تو وہاں مسجد میں اچانک بیا ن کی ترتیب بن گئی اس موقع پر حضرت نے جو بیان کا اس کا تذکرہ۔۔۔اِرشاد فرمایاکہ ماحول کو سمجھ کر بیان کرنا چاہیے۔۔۔

31:21) لوگوں کو دین کے قریب کیسے کرنا ہےیہ سیکھیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries