فجر    مجلس    ۳   جنوری  ۴ ۲۰۲ء     :اختیاری اور غیر اختیاری سے متعلق حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:50) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحت کہ دو چیزیں ہیں مقصود اور غیرمقصود اور اختیاری اور غیر اختیاری بس ان کو سمجھ لیں۔۔۔

05:51) اختیاری اور غیر اختیاری اُمور سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

19:13) اِرشاد فرمایاکہ بعض سالکین کو ترکِ تعلقات کا بہت اہتمام ہوتا ہے۔۔۔

23:08) اِرشاد فرمایاکہ جو لوگ ہر وقت اختلاط میں رہتے ہیں اور باتیں بناتے ہی رہتے ہیں ان کا دل خالی ہو جاتا ہے۔۔۔

23:46) حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ نے اِرشاد فرمایاکہ ریاہمیشہ ریا نہیں رہا کرتی ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries