عصر مجلس    ۳   جنوری  ۴ ۲۰۲ء     :علم کی برکت کیسے حاصل ہو گی   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:31) باربار گناہ کرنے سےاور توبہ نہ کرنے سے گناہ کی جڑیں مضبوط ہو جاتیں ہیں۔۔۔

02:31) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نےاِرشاد فرمایاکہ توبہ کی مثال مرہم کی سی ہے اور گناہ کی مثال آگ کی سی ہے۔۔۔

04:07) عالم کون ہے؟عالم وہ ہے جو اللہ سے ڈرتا ہے گناہ نہیں کرتا۔۔۔

06:04) توبہ کرنے میں دیر نہیں کرنی۔۔۔ اختر جگ میں آئے ہو کچھ دیا دھرم کے کام کرو یہ وقت نہیں ہاتھ آئے گا جو کرنا ہے سو آج کرو

06:17) بُری دوستی چھوڑ دیں۔۔۔اَلْمَرْأُ عَلٰی دِیْنِ خَلِیْلِہٖ فَلْیَنْظُرْاَحَدُکُمْ مَنْ یُّخَالِلُ۔

08:44) بدنظری کے نقصانات۔۔۔

14:17) عشق ِمجازی اللہ کا عذاب ہے۔۔۔

16:43) علم کی برکت کیسے حاصل ہوگی؟۔۔۔

25:35) ہر کوئی اللہ والا بن سکتا ہے بس فرض واجب سنت مؤکدہ کرلیں اور گناہ نہ کریں دلیل یہ آیت ہے ان اولیاء الا المتقون ۔

33:53) بدفعلی کرنے پر عذاب۔۔۔واقعہ۔۔۔

38:09) طلباء ِکرام کو ایک خاص نصیحت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries