فجر مجلس ۴ جنوری ۴ ۲۰۲ء :ہدیہ لینے اور دینے کے آداب :حضرت تھانوی ؒ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:15) غیر اختیاری اُمور کے پیچھے پڑھنے کے نقصانات۔۔۔ 04:16) اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو اختیار دیا ہے اُس کو توکریں غیر اختیاری کے پیچھے نہ پڑیں۔۔۔ 05:52) چندے وغیرہ سے متعلق کچھ باتیں اورنصیحت۔۔۔ 22:42) ھدیے کے آداب حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ بعض لوگ ھدیہ پیش کرتے ہیں اور ان کا مقصود دُنیاوی غرض ہوتی ہے۔۔۔الخ۔ 25:03) اپنے شیخ کو اگر ھدیہ دینا ہوتو نقد دینا چاہیے یہ ٹوپیاں کپڑے وغیرہ شیخ کیا کرے گا حضرت والا رحمہ اللہ کے ھدایا سے متعلق کچھ واقعات۔۔۔ 28:02) اِرشاد فرمایاکہ بلا ضرور ت دوسرے سے فرمائش نہ کرے۔۔۔ | ||