فجر    مجلس    ۶      جنوری  ۴ ۲۰۲ء     :غصہ نافذ نہ کرنے پر انعام     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:52) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:کسی صاحب نے پوچھا کہ ایصالِ ثواب میں عبادتِ مالیہ کاثواب زیادہ ہے یا عبادت بدنیہ کا؟

02:52) معصوم بچے کو مارنا ظلم ہے۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

06:31) اپنے ماتحتوں کو، ملازمین کو تڑیاں لگانا اُن کو دھمکیاں دینا کہ نوکری سے نکال دوں گا دیکھتا ہوں کہ کہاں نوکری ملے گی؟کیا آپ رزّاق ہیں؟۔۔۔حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کے دو واقعات کہ کس طرح اپنے سے چھوٹوں سے معافی مانگی اور پھر انعام کیا ملا۔۔۔

11:47) دین رب چاہی زندگی کا نام ہے۔۔۔

12:10) غصہ نافذ نہ کرنے پر انعام۔۔۔غصہ ہمیشہ اپنے سے چھوٹوں پر آتا ہےغصے سے کوئی اللہ والا نہیں بن سکتااور ایسا آدمی خودبھی حق سے محروم اور اپنے بیوی بچوں کو بھی حق سے محروم کر دیتا ہے۔۔۔

16:32) جو نرمی سے محروم رہا وہ ہر خیر سے محروم رہا۔۔۔

20:32) جس کا کوئی شیخ نہیں پھر اس کا شیخ شیطان اور نفس ہے۔۔۔

25:01) جس کے اخلاق بُرے ہوتے ہیں پھر لوگ بھی ایسے شخص سے بھاگتے ہیں۔۔۔

26:11) اللہ کا عاشق تو مستحب عمل کو بھی نہیں چھوڑتا۔۔۔

30:19) اِرشاد فرمایاکہ عمل کی کوتائیوں پر اِستغفار کرنا چاہیے اور پھر اس کے بعد کام میں لگ جانا چاہیے۔۔۔

32:06) طلبہِ کرام اور سالکین کو نصیحت کہ اتنا جلدی الارم نہیں لگانا چاہیے کہ دوسروں کو اذیت ہو۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries