فجر  مجلس    ۷       جنوری  ۴ ۲۰۲ء     :اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کیجئے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:18) اختیاری اور غیر اختیاری اُمور۔۔۔

03:19) مصیبتیں پریشانیاں آتی ہیں جب ایسے حالات آئیں تو اللہ تعالیٰ کی طرف رفتار تیز کرنی چاہیے۔۔۔

04:50) گھر کی کسی پریشانی کا ذکر اور اس پر نصیحت کہ اللہ تعالیٰ کے احسانات کو بھی تو دیکھیں کے کس قدر ہیں پریشانیاں ہی نظر آتیں ہیں۔۔۔

08:50) اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کریں اور ناشکری سے بچیں۔۔۔

09:40) صبر کی تین تعریفیں۔۔۔

11:27) شادی کے موقع پر یہ نیوتہ ہدیہ نہیں ہے قرضہ ہے۔۔۔

16:26) رسم کس کو کہتے ہیں؟۔۔۔جینے اور مرنے کی مختلف رسمیں۔۔۔

20:45) حضرت ڈاکٹر عبدالحی عارفی صاحب رحمہ اللہ کی بات کہ شادی کارڈ پر لکھا ہوتا ہے کہ مسنون ولیمہ اور شادی میں دیکھیں تو سب گناہ ہورہے ہوتے ہیں اللہ معاف کرے یہ مسنون ولیمہ ہے؟۔۔۔

23:48) صبر کے انعامات کتنے ہیں۔۔۔

26:14) اختیاری چیزوں کو اختیارکریں اور غیر اختیاری چیزوں سے بچیں۔۔۔

28:07) ذکر۔۔۔

33:54) اخلاص سے اُونچا مقام رضا بالقضا ء ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries