فجر مجلس    ۸       جنوری  ۴ ۲۰۲ء     :تجسس کرنا، ٹو لگانا  غیبت کرنا یہ سب چیزیں گناہ ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:55) جس کو اِصلاح کا چسکا لگ جاتا ہے پھر وہ کوئی بھی بات بغیر مشورے سے نہیں کرتا۔۔۔

01:56) شیخ جب کسی کو ڈانٹ لگارہا ہو اس وقت تماشا نہیں دیکھنا چاہیے بلکہ اللہ تعالیٰ سے دُعا کرنی چاہیے اور اللہ تعالیٰ کے یہ چارنام مبارک یاسبّوح یاقدّوس یا غفّور یا ودّود پڑھ کر دم کرنا چاہیے۔۔۔

03:24) اللہ تعالیٰ کے یہ چار نام مبارک یاسبّوح یاقدّوس یا غفّور یا ودّود پڑھنے کی برکات۔۔۔

06:37) ٹُو لگانا تجسس کرنا یہ کتنا بڑا گناہ ہے اور یہ سب چیزیں اللہ تعالیٰ سے دُور کرنے والی ہیں۔۔۔

10:44) توبہ کا عجیب معاملہ ہے۔۔۔

12:27) حضرت تھانوی رحمہ اللہ اور ایک دیہاتی کا واقعہ۔۔۔

15:52) اللہ تعالیٰ کا درد کیسے حاصل ہوگا؟۔۔۔

17:47) غیر اختیاری اُمور سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔الخ۔

20:41) اِرشاد فرمایاکہ بعض لوگوں کا خیا ل ہے کہ جن اعما ل میں مشقت زیادہ ہوگی ان کا ثواب بھی زیادہ ہوگا۔۔۔الخ۔

23:34) حضرت والا رحمہ اللہ نے اپنے شیخ کی خدمت میں کس قدر مجاہدات برداش کیے۔۔۔ محبت تیرا صدقہ ہے ثمر ہیں تیرے رازوں کے جو میں یہ نشر کرتا ہوں خزانے تیرے رازوں کے

25:39) اِرشاد فرمایاکہ حدیث پا ک ہے کہ دین آسان ہے۔۔۔الخ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries