اتوار بیان      ۷جنوری  ۴ ۲۰۲ء     :دین میں حسن اخلاق کی اہمیت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

18:13) بیان سے پہلے اشعار اور حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب الہامات ربّانی سے تعلیم ہوئی۔۔۔

18:14) کسی صاحب نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی دوستی تو بہت مشکل ہے اس پر ان کوجواب دیا۔۔۔

23:14) اللہ والا بننے کے لیے پانچ اعمال۔۔۔

25:04) صدیق کی تین تعریفیں۔۔۔

27:07) دُنیا نام ہے اللہ تعالیٰ کوناراض کرنے کا۔۔۔

31:50) اللہ تعالیٰ کے دربار میں دو چیزیں نہیں ہیں مایوسی اور تواضع ۔۔۔

34:08) صدیق کی ایک تعریف حضرت والا رحمہ اللہ نے کی کہ صدیق وہ ہے جو ہرسانس اللہ تعالیٰ پر فدا کرے۔۔۔

35:24) اگر گناہ ہو جائے تو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لیں اور حضرت آدم علیہ السلام کی نقل کریں کہ ربنا ظلمنا أنفسنا وإن لم تغفر لنا وترحمنا لنكونن من الخاسرين۔۔۔توبہ کی سواری ایسی سواری ہیکہ جو گناہوں کہ پہا ڑ کے پہاڑ کو اُڑا دیتی ہے۔۔۔

38:32) دین میں حُسنِ اخلاق کی اہمیت۔۔۔

48:14) جواللہ کے لیے تواضع اختیار کرتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ اس کو بلندیاں عطا فرماتے ہیں۔۔۔

51:52) تصویر کشی اور ویڈیو سے متعلق دارالعلوم کراچی کے فتوے کا تذکرہ۔۔۔

55:05) آیت يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا اِرشاد۔۔۔

57:02) حق بات کو نہ ماننا یہ تکبّر ہے ۔۔۔حُبِ جاہ اور حُبِ باہ کیا ہے ؟یہ دونوں حرام ہیں۔۔۔

01:00:38) سارے انبیاء علیہم السلام دلوں پر محنت کرتے تھے۔۔۔

01:02:56) چینل پر آنے کے لیے مشورہ دینے والوں کو جواب۔۔۔

01:06:43) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:غیر اختیاری چیزوں کے پیچھے پڑنے کے سات نقصانات۔۔۔

01:18:20) اللہ تعالیٰ کی کیسی کیسی نشانیاں ہیں جرمن بادام کے پھل کو دیکھایا اور اس سے ایک بیچ نکال کر دیکھایا کہ یہ دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ کی کیسی کیسی نشانیاں ہیں۔۔۔

01:20:07) کچھ اعلانات۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries