عصر    مجلس    ۱۰ جنوری  ۴ ۲۰۲ء     :برکت والا طالب علم کون ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:53) امتحانات کے لے ایک خاص وظیفہ جب تک نتیجہ نہ آئے تو اس وقت تک یا علیمُ 150مرتبہ پڑھیں۔۔۔

03:54) طلباءِ کرام کو نصیحت کہ تین سوانح ضرور پڑھ لیں ایک حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی اور ایک حضرت والا رحمہ اللہ کی سوانح حیات اور ایک شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی آپ بیتی ۔۔۔

06:14) دُنیا کہ امتحان میں اگر فعل ہوجائیں تو کوئی بات نہیں اگلے سال امتحان دے کر پا س ہوجائیں گے لیکن آخرت کے امتحان میں اگر فعل ہوگئے تو دوبارہ کوئی امتحان نہیں ہوگا بس ایک ہی بار ہوگا زندگی ایک بار ہی ملی ہے اسی میں اللہ تعالیٰ کو راضی کر لیں۔۔۔

09:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی نصیحت کہ جس نے دورہ حدیث تو کر لیا لیکن دورہ حدیث کے بعد کسی اللہ والے کے پاس چھ مہینے نہیں لگائے تو یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ وضو کیا لیکن نماز نہیں پڑھی۔۔۔

11:07) برکت والاطالب ِ علم کون ہے؟۔۔۔

28:29) استقامت کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔استقامت کا پتا کہاں چلتا ہے؟۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries