عشاء مجلس ۱۹ جنوری ۴ ۲۰۲ء :قرآن پاک کے آداب ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:28) حسبِ معمول حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب اپنے ایمان کی حفاظت کیجیے سے تعلیم ہوئی۔۔۔ 01:29) اللہ تعالیٰ نے دین کی حفاظت کا ذمہ خود لیا ہوا ہے۔۔۔ 07:22) اولا د کی پرورش سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔ 14:58) قرآن پاک سمجھ میں آئے یا نہ آئے اس کی تلاوت کرنے سے ہر حرف پر دس نیکیاں ملتی ہیں۔۔۔ 16:34) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: بچوں کی اصلاح کا آسان طریقہ۔۔۔ 25:55) اِرشاد فرمایاکہ اکثر لوگ بچپن میں اولاد کی تربیت کا اہتمام نہیں کرتے۔۔۔ 28:20) ۔۔۔بچوں کی تعلیم وتربیت کے مراتب۔۔۔ 35:52) بدنظری کا مضمون شروع ہوا۔۔۔ 40:54) بچوں کی تعلیم وتربیت سے متعلق چند ضروری ہدایات۔۔۔ 43:00) قرآن پاک کے آداب سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ قرآن پاک کی تلاوت آخرت کے لیے عظیم سرمایہ ہے۔۔۔ | ||