فجر مجلس ۲۰ جنوری ۴ ۲۰۲ء :باطنی قبض : حضرت حکیم الامت ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:46) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے ایک قرآن پاک کے آداب اور دوسرا اولا د کی پرورش۔۔۔ 02:47) بچوں کی پرورش سے متعلق نصیحتیں ۔۔۔ 04:55) سکون چین اللہ کے ہاتھ میں ہے اور اللہ کو ہی ناراض کیا ہوا ہے۔۔۔ 07:33) بچوں کو موبائل فون دے کر ہم دوزخ کا دروازہ کھول رہے ہیں۔۔۔ 09:11) نیکیوں کی قیمت کا پتا آخرت میں چلے گا۔۔۔ 10:32) بیویوں کے حقوق۔۔۔ 11:28) آنکھوں کے زانی کو سکون کہاں سے ملے گا؟۔۔۔ 12:49) توبہ سے کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔ 19:17) باطنی قبض سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔ 21:17) ہم مزے کے غلام نہ بنیں ایسے حالات اُونچا اُڑانے کے لیے آتے ہیں۔۔۔ 26:14) اِرشاد فرمایا کہ ایک ہی حالت میں کامل کی طبیعت بھی اُکتا جاتی ہے۔۔۔ | ||