جمعہ بیان  ۱۹     جنوری  ۴ ۲۰۲ء     : اللہ تعالیٰ کو ناراض کر کے سکون کہاں مل سکتا ہے؟ 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

21:57) بیان سے پہلےمفتی انوارالحق صاحب نے اشعار اور حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب الہامات ربّانی سے تعلیم کی ۔۔۔

21:58) قرآن پاک اور حدیث پاک پر عمل کی ایک زبردست مثال کہ جو عمل کرے گا کامیاب ہوگا سکون چین اطمینان پائے گا۔۔۔

27:21) شریعت کی روشنی میں پڑھا لکھا کون ہے؟۔۔۔

28:54) رحمٰن کے بندے اور شیطان کے بندے۔۔۔

31:51) اللہ والوں کی قیمت کیا ہے؟بخاری شریف کی حدیث مبارکہ۔۔۔

38:13) اصلاح کراتے ہوئے شرماتے کیوں ہیں؟۔۔۔اصل حیا کیا ہے؟۔۔۔

39:10) لوگ کیا کہیں گے؟آج یہ بات ہمیں مار دیتی ہےاور دین سے دور کر دیتی ہے۔۔۔

40:46) صدقے کے فضائل۔۔۔اصل صدقہ کیا ہے آج مرنے کے بعد دیگیں چڑھا دیتے ہیں اور مالدار لوگ آکر کھاتے ہیں تو یہ کیا ایصال وثواب کریں گے ؟کسی مدرسے میں یاکسی ایسی جگہ مسجد تعمیر کرا دیں جہاں ضرورت ہو تو قیامت تک کا صدقہ جاریہ بن جائے۔۔۔

44:42) جنت پر اہل اللہ کی فضیلت کی دلیلِ منقول: میرے شیخ شاہ عبدالغنی صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ جب جنت میں داخلہ ملے گا تو اللہ تعالیٰ کا سب سے پہلے حکم یہ ہوگا کہ میرے خاص بندوں سے ملو، میرے عاشقوں سے ملو۔ فادخلی فی عبادی میرے خاص بندوں سے ملاقات کرو۔ وادخلی جنتی (پارہ ۳۰، سورۂ فجر) اور جنت کا درجہ بعد میں ہے۔ پہلے اہل اللہ کا درجہ ہے، پہلے اللہ والوں سے ملو جو میرے خاص بندے ہیں۔

47:18) وراثت نہ دینا یہ کتنا بڑا گناہ ہے۔۔۔

52:39) رشوت حرام خوری اور ظلم۔۔۔انسان کا پیٹ قبرکی مٹی ہی بھرے گی۔۔۔

55:38) جس اولا د کے لیے آج حرام کمارہے ہیں یہ اولا د کام نہیں آئے گی۔۔۔ مال و اولاد تری قبر میں جانے کو نہیں تجھ کو دوزخ کی مصیبت سے چھڑانے کو نہیں جز عمل قبر میں کوئی بھی ترا یار نہیں کیا قیامت ہے کہ تو اس سے خبردار نہیں

58:23) اللہ کو ناراض کرنے والا سکون سے کہا ں رہ سکتا ہے۔۔۔

59:26) ہر شخص امام عادل بن سکتا ہے۔۔۔

01:06:12) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔

01:08:22) داڑھی رکھنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی واجب والی سنت ہے۔۔۔

01:10:31) اصلی اسٹار کون ہیں؟۔۔۔

01:11:47) بڑی مونچھ رکھنے پر حدیث شریف کی وعیدیں۔۔۔

01:15:50) اللہ تعالیٰ کو ناراض کر کہ کہاں سکون مل سکتا ہے۔۔۔

01:18:40) حرام عشق یہ اللہ تعالیٰ کا عذاب ہے۔۔۔

01:26:58) حرام عشق کا انجام۔۔۔

01:27:44) بڑی مونچھوں سے متعلق احادیث مبارکہ اور فتویٰ۔۔۔

01:32:30) اللہ کے راستے میں کوئی بھی محروم نہیں ہے۔۔

دورانیہ:01:30:30

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries