عشاء  مجلس ۲۰    جنوری  ۴ ۲۰۲ء     :بچوں کی پرورش اور مہذب بنانے کا دستور عمل!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:33) حسبِ معمول حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب اپنے ایمان کی حفاظت کیجیے سے تعلیم ہوئی۔۔۔

02:34) غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے۔۔۔

04:21) کچھ ایسے جملے جن سے ایمان بھی چلا جاتا ہے۔۔۔

05:07) برائی کا بدلہ بھلائی سے دینا یہ ہر ایک کا کام نہیں ہے نصیبے والوں کا کام ہے۔۔۔

07:49) اپنا عقیدہ درست کر لیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی غیب کاعلم نہیں۔۔۔ خدا فرما چکا قرآں کے اندر میرے محتاج ہیں پیر و پیمبر وہ کیا ہے جو نہیں ہوتا خدا سے جسے تو مانگتا ہے اولیاء سے

11:02) بچوں کی پرورش سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔

12:20) اِرشاد فرمایاکہ دینی کتابیں اپنے گھر والوں کو سناؤ زیادہ نہیں تو پندراں منت ہی سہی ۔۔۔

16:05) اِرشاد فرمایاکہ اس با ت کی کوشش کرنی چاہیے کہ بچہ کسی کے پاس کوئی چیز دیکھے تو لالچ نہ کرے۔۔۔

18:47) زکوۃ نہ دینا اس پر کتنی وعیدیں ہیں۔۔۔ایک دوست کا پتا چلا کہ ان کی اہلیہ کا زیور ہے اور کافی سالوں سے زکوۃ دینے کی طرف دھیان نہیں گیااس کا بہت خیال رکھنا چاہیے اپنے گھر پر بھی محنت کرنی چاہیے۔۔۔

20:27) اِرشا دفرمایاکہ ہر وقت بچے کی ضد پوری نہ کرے۔۔۔

22:57) بچوں کی پرورش کرنے اور مہذب بنانے کا دستورِ عمل۔۔۔

43:39) قرآن پاک کے آداب سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:۔۔۔

50:38) تلاوتِ قرآنِ پاک میں دل لگانے کا سہل طریقہ۔۔۔

58:32) عاملوں کے پیچھے گھومنے والوں کی عقل پر عذاب ہے۔۔۔

01:05:31) تلاوتِ قرآنِ پاک میں دل لگانے کا سہل طریقہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries