فجر مجلس ۲۱ جنوری ۴ ۲۰۲ء :روحانی قبض و بسط: حضرت حکیم الامت ؒ کے ملفوظات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:40) باطنی قبض اور بسط کی کیفیت۔۔۔اس موقع پر شیخ سے مشورہ کر نا چاہیے۔۔۔ 03:41) باطنی قبض وبسط سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔ 06:38) تکبّر کاعلاج۔۔۔کسی پر ظلم کرنا اس کو ذلیل کرنا۔۔۔ 10:06) غیر اختیاری اُمور کی وجہ سے انسان غصہ بھی ہوتا ہے۔۔۔ 10:38) باطنی قبض۔۔۔ 13:39) اِرشاد فرمایاکہ قلب کو ہر وقت ماسوا اللہ سے فارغ رکھنا چاہیےیعنی دل کسی اور چیز کے ساتھ نہ لگا رہے۔۔۔ 14:45) تنہائی میں رہنے سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔ 16:52) ذکر۔۔۔ 27:01) شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ عبدالمتین بن حسین صاحب دامت برکاتہم سے رات کوبات ہوئی تصویر کشی سے متعلق کسی مدرسے کا بتایا اور بہت دُکھ کا اظہار کیا۔۔۔ دورانیہ:30:37 | ||