فجر   مجلس ۲۳    جنوری  ۴ ۲۰۲ء     :صحبت اہل اللہ کی اہمیت اور اکابرین کے تذکرے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

06:21) جو مصائب و پریشانیاں آتی ہیں ان میں بھی اللہ تعالیٰ کی حکمت ہوتی ہے بس اللہ تعالیٰ سے عافیت ہی مانگنی ہے۔۔۔

06:22) أُذْکُرُوْا اللّٰہَ فِيْ الرَّخَائِ، یَذْکُرْکُمْ فِيْ الشِّدَّۃِاللہ تعالیٰ کو خوش حالی میں یاد کرو، وہ تمھیں تکلیف کے وقت یاد رکھے گا۔

08:06) گناہو ں کی زندگی کوئی زندگی نہیں ۔۔۔

10:08) شیطان سے بڑا دشمن ہمارا نفس ہے۔۔۔

15:24) صحبت اہل اللہ کی اہمیت اور اکابرین کے تذکرے۔۔۔

28:24) حضرت خواجہ صاحب رحمۃ اﷲ علیہ نے اپنے مرشد حکیم الامت تھانوی رحمۃاﷲ علیہ کی خدمت میں یہ شعر کہا تھا نہیں کچھ اور خواہش آپ کے دَر پر لایا ہوں مٹا دیجئے مٹا دیجئے میں مٹنے کو ہی کو آیا ہوں

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries