فجر مجلس ۲۵ جنوری ۴ ۲۰۲ء :گمنامی بڑی عافیت کی چیز ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:57) خلوت اورجلوت سے متعلق فرمایا کہ کس کے لیے کیا مفید ہے اس کے لیے شیخ سے پوچھنا ہوگا۔۔۔ 02:58) موت کا مراقبہ ۔۔۔ 09:43) خلوت سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایا کہ گمنامی بڑی عافیت کی چیز ہے۔۔۔ 18:20) خود سے اپنی شہرت چاہنا یہ حُب جاہ ہے۔۔۔ 19:21) حضر ت مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب رحمہ اللہ کی بات۔۔۔ 21:06) اِرشاد فرمایاکہ جہاں تک ہوسکے شہرت سے بچو۔۔۔ 26:44) شیخ کامل ہونا چاہیے۔۔۔ 29:55) اِرشاد فرمایاکہ ہماے بزرگ اپنے کو فنا کیے رہتے تھے۔۔۔شہرت حق تعالیٰ کی طرف سے عطا ہوتی ہے۔۔۔ 30:22) کسی نے سوال کیا کہ کیا رشتہ داروں سے ملنا سنت ہے؟اس کا جواب۔۔۔ | ||