جمعہ بیان  ۱۶    فروری   ۴ ۲۰۲ء     :شبِ براءت کے فضائل اور رسومات      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲ کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

15:52) بیان سے پہلے مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار اور پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب الہاماتِ ربّانی سے تعلیم کی۔۔۔

15:53) ہمارے اکابرین نے کبھی مایوسی سیکھائی ہی نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ کے دربار میں مایوسی نہیں کیسے بھی حالات ہوں بس مایوس نہیں ہونا اگر گناہ ہوگئے ہیں تو کیا ہوا معافی مانگ لیں۔۔۔

26:45) خدمت سے خدا ملتا ہے اور خدمت کرنے والاکبھی بھی محروم نہیں رہتا۔۔۔

32:11) شیخ سے فائدا نہ ہونے کی وجہ؟۔۔۔

39:27) صحبت اہل اللہ کی تاثیر۔۔۔بس استقامت سے رہیں اور استقامت کا پتہ مسجد میں نہیں چلے گا ،خانقاہ میں نہیں چلے گا بلکہ بازار اور ائیر پورٹ پر استقامت کا پتہ چلتا ہے۔۔۔ جب دل ہی لگا بیٹھے ہر ناز اُٹھانا ہے سو بار اگر روٹھیں سو بار منانا ہے

43:51) ہمارے گناہ کتنے بھی اکثریت میں ہوں لیکن ا للہ تعالیٰ کی لامحدود معافی کے سامنے وہ اقلیت میں ہیں۔۔۔

45:56) اللہ والا بننا فرض ہے اور اللہ والا کب بنیں گے جب ہم گناہ چھوڑیں گے۔۔۔

53:34) جتنی بھی بدعات ہیں یہ سب دوزخ کا ٹھکانہ ہیں۔۔۔

54:30) حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ کا واقعہ ۔۔۔ہزار کرامات سے بڑھ کر دین پر استقامت سے رہنا ہے۔۔۔

01:00:40) بڑوں کی تعظیم ،بچوں پر شفقت اور علماءِکرام کا ادب نہ کرنا۔۔۔حدیث شریف۔۔۔

01:04:16) مقدس مقامات پر تصویر کشی کرنا ویڈیو بنانا یہ کتنا بڑا گناہ ہے ذرہ علماء سے پوچھیں اور فتویٰ دیکھیں۔۔۔

01:07:40) ظلم کی حقیقت ۔۔۔ظالم کو ظلم سے کیسے روکیں؟۔۔۔

01:12:20) شب برأت اور رحمت الہی سے محروم لوگ کون ہیں؟۔۔۔

01:27:17) شبِ براء ت کے فضائل اور اس رات کی بدعات و رسومات۔۔۔

01:32:21) ایک دُعا ہے جس کا اہتمام کرنا چاہیے وہ یہ ہے اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ کَرِیْمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ (سننُ الترمذی،کتابُ الدعوات،ج: ۲،ص: ۱۹۱) اے اﷲ! آپ بہت معاف کرنے والے ہیں، کرم کرنے والے ہیں، معاف کرنے کو محبوب رکھتے ہیں پس جلدی سے مجھے معاف کر دیجئے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries