فجر مجلس   ۱۸   فروری   ۴ ۲۰۲ء     :دلوں کے قفل کی کنجی اللہ کا ذکر ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:03) روح کی فرمانبرداری اللہ کا ذکر ہے۔۔

20:22) مومن کا ذکر وکالۃ تمام کائنات کا ذکر ہے۔۔

21:44) الذاکر کالواقف علی الباب۔۔

27:56) ((اَللّٰھُمَّ افْتَحْ اَقْفَالَ قُلُوْبِنَا بِذِکْرِکَ )) اے اللہ! اپنے ذکر کے ذریعہ ہمارے دلوں کے تالوں کو کھول دیجئے۔ اس سے معلوم ہوا کہ دل میں اللہ کے قرب کی نعمتیں پوشیدہ ہیں لیکن تالے لگے ہوئے ہیں، جس سے قرب کا وہ خزانہ نظر نہیں آتا،ذکر ان تالوں کی کنجی ہے۔ جب تالے کھلیں گے تو خزانۂ قرب ہاتھ آجائے گا۔لیکن کنجی خود تالہ نہیں کھولتی، اس وقت کھولتی ہے جب کسی کے ہاتھ میں ہوتی ہے، یعنی ذکر کسی اللہ والے کے مشورے سے کرو۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries