اتوار مجلس    ۱۸   فروری   ۴ ۲۰۲ء     :مومن کا اصل ہتھیار کیا ہے؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

16:45) بیان سے پہلے اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

18:10) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

21:56) اللہ والا کون ہے

33:27) خانقاہ کے احباب کو ناقدری پر تنبیہ۔۔

36:39) ناقدری پر اللہ سے ڈرنا چاہیے۔۔

38:35) ہمارے تین گناہ۔۔

40:49) بس ایک مقصد ہو اللہ کو راضی کرنا جس کا یہ مقصد ہوگا تو وہ شیخ کی مجلس کا حریص ہوگا۔۔

45:32) شیخ کو ارادے اور بغیر ارادے کے اذیت دینا اس سے باطن کا نقصان ہوگا۔۔

51:31) اجازت یافتہ حضرات کو اصلاح کی تڑپ ہی نہیں۔۔ حضرت مجذوب رحمہ اللہ کی مثال کہ شیخ سے کیسی م حبت تھی۔۔

54:02) اللہ تعالی ساتھ ہیں اور ہم گناہ کررہے ہیں۔۔

57:59) اصل ہتھیار یہ ہے کہ شیطان و نفس سے مقابلہ کیا جائے۔۔

01:15:43) معافی میں جو مزہ ہے وہ تکبر میں مزہ نہیں۔۔

01:20:11) احباب کو تنبیہ۔۔

01:23:57) اللہ کی دوستی فرض ہے تو اصلاح بھی فرض ہے اسی لیے اللہ والوں کی صحبت میں رہنا بھی فرض ہے۔

01:28:16) اصلی مرید جس کی مراد اللہ کی ذات ہو۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries