فجر مجلس۲۴     فروری   ۴ ۲۰۲ء     :اصلاحِ نفس کا آسان نسخہ    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:10) جب بُری صحبت کا اثر ہوسکتا ہےتو پھر اچھی صحبت کا اثر کیوں نہیں ہوگا۔۔۔

05:12) اللہ والوں کی صحبت بڑی نافع چیزہے ان سے چپک جاؤ لوگوں کی پرواہ مت کرو۔۔۔

11:36) سمعنا کے بعد اطعنا ضروری ہے۔۔۔

12:38) اگر اللہ والے سے صحیح تعلق نصیب ہوجائے تو ایک دن ضرور بالضرور اللہ والے بن جائوگے۔ یہ قرآن پاک کا اعلان ہے، یہ تصوف بلادلیل نہیں ہے۔ کُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ اگر تقویٰ حاصل کرنا چاہتے ہو تو صادقین کے ساتھ، ہمارے سچے بندوں کے ساتھ رہو اور صادقین سے مراد متقین اور متقین سے مراد اللہ کے اولیاء اور پیارے ہیں۔ {اِنْ اَوْلِیَآئُ ہٗ اِلَّا الْمُتَّقُوْنَ} لہذا پیاروں کے ساتھ رہوگے تو پیارے بن جائوگے اور صادقین سے مراد متقین ہیں۔

14:58) ماں سے معافی نہ مانگنااس سے بڑھ کر تکبّر کیا ہے؟۔۔۔

19:05) صادقین کی صحبت سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون ۔۔۔

24:42) اصلاحِ نفس کا آ سان نسخہ۔۔۔

27:18) لڑکوں سے احتیاط کس قدر کرنی چاہیے؟۔۔۔

36:03) جتنی نیکیاں آئیں گی اتنے نفس وشیطان کے حملے بڑھیں گے۔۔۔

37:12) اصلاحِ نفس کا آ سان نسخہ اور اولیاءا للہ کی صحبت میں رہنے والے کی مثال۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries