فجر مجلس۲۵     فروری   ۴ ۲۰۲ء     :خوشی اور غمی کی رسومات اور سنت کا طریقہ      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:46) مسجد کے پڑوسی یونس بھائی کا انتقال ہوگیا ہے ان کے لیے ایصال وثواب کرنے کی تلقین اور نصیحت کہ ہر ایک کا موت کا وقت قریب آرہا ہے اس لیے موت سے پہلے موت کی تیاری کرنی چاہیے۔۔۔ نہ جانے بلالے پیا کس گھڑی تو رہ جائے تکتی کھڑی کی کھڑی

04:47) جو اپنی موت کو یاد رکھتا ہے وہ کبھی اللہ تعالیٰ کو ناراض نہیں کرتا۔۔۔

06:28) موت اور اس کے بعد کے تمام کام سنت کے مطابق کرنے چاہیے اور علماء سے سیکھنا چاہیے۔۔۔

15:46) خوشی اور غمی کی رسومات اور سنت کاطریقہ۔۔۔

24:59) رسم کس کو کہتے ہیں؟۔۔۔

27:16) مرنے والے کو کلمہ پڑھنےکا حکم نہیں کرنا چاہیے بس صرف اس کے سامنے کلمے کا ورد کرنا چاہیے۔۔۔کلمہ پر موت کا مطلب کیا ہے؟حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔

32:30) قرآن پاک کا راستہ ،حدیث پاک کا راستہ یہی جنت کا راستہ ہے۔۔۔

36:52) ذِکر۔۔۔

41:02) دین نہ پھیلنے کی وجہ کیا ہے؟وجہ ہمارا عمل نہ کرنا ہے۔۔۔

47:50) اُستاد سے معافی مانگنی چاہیے کسی طالب علم کو نصیحت۔۔۔

49:48) ہر وقت اپنا وصیت نامہ تیار رکھنا چاہیے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries