عشاء مجلس۲۸     فروری   ۴ ۲۰۲ء     :اللہ تعالیٰ کا شانِ جذب           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:43) حسبِ معمول حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب دینی خدّام اور عام آدمیوں کے غموں کی تسلی سے تعلیم ہوئی۔۔۔

03:44) اگر دین کا کام کرنے میں رکاوٹ آئے تو سمجھ لو کہ سنت کے مطابق ہورہاہے۔۔۔

08:28) غیبت کاگناہ ۔۔۔

12:12) بے ریش لڑکوں سے کتنی احتیاط کرنی ہے؟۔۔۔

16:52) شیطان سے بڑا دشمن ہمارا نفس ہے۔۔۔

18:15) لڑکوں سے احتیاط کرنے سے عزت کم نہیں ہوتی بڑھتی ہے۔۔۔

21:44) حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے مناقب۔۔۔

27:49) اللہ تعالیٰ کا شانِ جذب۔۔۔ آپ چاہیں ہمیں، یہ کرم آپ کا ورنہ ہم چاہنے کے تو قابل نہیں

30:24) سب سے پہلا جذب حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کاہوا۔۔۔

34:09) ذکر کرنے والے کی مثال کالواقف علی الباب جو ذکر کرتا ہے گویا وہ اﷲ تعالی کے دروازہ پر پہنچ گیا اورگویا وہ ان کے دروازہ کو کھٹکھٹا رہا ہے یعنی یہ ذکر ہی ان کے دروازہ کو کھٹکھٹانا ہے۔ 35:48) حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جذب۔۔۔

39:20) قُلْ یَا عِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰٓی اَنْفُسِہِمْ لاَ تَقْنَطُوْا مِن رَّحْمَۃِ اﷲِ اِ نَّ اﷲَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًا اِنَّہٗ ھُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ حضرت وحشی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے جذب کا واقعہ۔۔۔

58:25) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نقل کیوں نہیں کرتے؟۔۔۔

01:05:45) دُعا۔۔۔

01:13:44) حضرت زاذان رحمہ اللہ کا جذب ۔۔۔

01:15:29) دُعائیہ پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries