عشاء مجلس۴     مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :تجسس ،ٹو میں لگنا اور اس کے سنگین نتائج  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بمقام:مسجداختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:58) حسب معمول تعلیم۔۔

05:06) شیطان تکبر کی وجہ سے محروم ہوا اور یہ حسد،تکبر سب بدگمانی کی شاخیں ہیں۔۔

09:19) آج ہمارے ہاں بدگمانی تجسس کا معاملہ بہت زیادہ ہے بڑے بڑے اس میں پھسے ہوئے ہیں۔۔

11:05) تجسس مسلمان کی بدگمانی کا ثمرہ ہے۔۔

11:59) پردہ در ی کیا ہے؟

15:01) بدگمانی کا ایک علاج۔۔

16:02) غصے کے موقع پر غصہ نہ آنا اہم ملفوظ۔۔

18:31) اگر کسی کی زوال نعمت سے دل خوش ہو تو اُس کا کیا علاج ہے؟

18:51) اہل اللہ کی تعظیم کچھ اس میں منحصر نہیں الخہ ملفوظ۔۔۔

31:19) تکبر کا علاج ایک شعر میں ہم ایسے رہے یا کہ ویسے الخہ۔۔

41:27) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کو مکمل فرمایا تجس ٹوہ وغیرہ سے متعلق۔۔

43:30) غیبت کا گناہ۔۔

49:33) حضرت عبداللہ اندلسی رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔

50:12) بدگمانی سے آفتیں پیدا ہوتی ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries