بعد تراویح مجلس  ۱۱   مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :رمضان  میں چار چیزوں کی کثرت        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:15) اس رمضان کی تروایح کے بعد آج پہلی مجلس ہے۔

02:33) نیک مجلس کی برکات۔۔

02:51) شعبان کی آخری تاریخ سے متعلق

03:34) چاند سے متعلق تبصرے نہیں کرنا چاہیے جب چاند ہوگیا تو بس ہوگیا۔۔

05:25) ماہ رمضان ہے عہد وفا کی تجدید ناصر رو رو کے اُن کو منالینے دو۔۔

07:11) صبر کی تین تفسیر۔۔

08:01) رمضان میں ملازمین کے کام میں کمی کرنا اور اس پر کتنا ثواب ہے۔۔

08:46) یہ لوٹ کا مہینہ ہے۔۔

10:05) ناشکری پر اللہ کا عذاب سخت ہے۔۔

11:02) صدیق کی تین تفسیر۔۔

14:34) روزے دار کو افطار کرانے کا ثواب

14:59) پہلا عشرہ بہت فضیلت والا ہے

15:27) اس ماہ میں چار چیزوں کی کثرت۔۔

16:58) افطار پارٹی میں ہونے والے گناہ۔۔

20:56) آپ ﷺ نے چار چیزوں کی کثرت کا رمضان شریف میں فرمایا ۔

23:56) استغفار کی کثرت کلمہ شریف کی کثرت۔۔

24:42) چار انعام۔۔

33:11) مغفرت کے لیے ایک عظیم الشان وظیفہ ارشاد فرمایا کہ آج میں آپ کو ایک عظیم الشان وظیفہ دے رہا ہوں۔ اس کو چلتے پھرتے بقدر تحمل کثرت سے پڑھیے۔

صبح و شام ایک ایک تسبیح روزانہ پڑھ لیا کریں۔ ’’رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ‘‘

اور یہ وظیفہ کس نے عطا فرمایا ہے؟ سب سے بڑے پیارے نے سب سے بڑے پیارے کو سب سے بڑا پیارا وظیفہ دیا ہے۔ سب سے بڑے پیارے یعنی اللہ تعالیٰ نے سب سے بڑے پیارے کو یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ سب سے بڑا پیارا وظیفہ دیا۔ جو سب سے بڑا پیارا ہوتا ہے اس کو سب سے بڑی پیاری چیز دی جاتی ہے۔ پیارے کو معمولی چیز نہیں دی جاتی لہٰذا یہ اُمت کی مغفرت کے لیے بہترین وظیفہ ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries