بعد تراویح مجلس  ۱۴     مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :اصلی مرید وہی ہے جو اللہ تعالیٰ کو مراد بنائے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:41) سالک اور اہل علم کا لباس کیسا ہونا چاہیے۔

06:03) اپنے بزرگوں کا اور جو اب تک اتنے بڑے بڑے بزرگان دین چلے گئے اُن کا لباس کیسا تھا پتا کرلیں۔۔

08:17) اکابر ثلاثہ دیوبند کا معلوم کریں کہ وہ کیسے تھے اور کیا تھے

12:22) اللہ والوں کے ساتھ رہنے سے ایمان مضبو ط رہے گا۔۔

15:54) اس کے بعد جناب سلمان سیف صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا ۔۔ عقل استدلال کرتی ہے وہیں بے ہوا یہ خاک اڑ سکتی نہیں پھول کی خوشبو جہاں پاتے ہیں ہم بروجود گل یقیں لاتے ہیں ہم

23:30) تکالیف پر صبر کا انعام۔۔

32:35) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔

38:49) بیویوں سے بھلائی سے پیش آنا۔۔

40:34) حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ کا جذب واقعہ۔۔

49:11) سچا مرید جو اللہ کو مراد بنائے۔۔

51:49) اہل دل کس کو کہتے ہیں؟

01:02:41) لَآاِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ کی عاشقانہ تشریح۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries