بعد تراویح مجلس ۱۶ مارچ ۴ ۲۰۲ء :قرآنِ پاک کے حقوق و آداب ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 00:50) قرآن پاک کو تجوید سے سیکھنا۔۔ 02:50) آج کہتے ہیں قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھو ورنہ نہیں پڑو ایسا شخص بددین ہے یا جاہل ہے۔۔ 06:37) قرآن پاک کے آداب۔۔ 15:54) قرآن پاک کے حقوق و آداب تفصیل سے بیان ہوئے۔۔ 30:26) قرآن پاک کو صحیح کرنے پر ملفوظات۔۔ 32:32) رمضان سے متعلق ملفوظات یہ مہینہ بہت برکت والا ہے۔۔ 35:43) تین صحابہ رضی اللہ عنھم کی توبہ کا مفصل واقعہ جو غزہ تبوک میں پیچھے رہ گئے تھے الخہ واقعہ۔۔ 40:26) جھوٹ حرام ہے گناہ کبیرہ ہے۔۔ | ||