بعد تراویح مجلس  ۱۷      مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :روزہ اور ترک معصیت        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:18) روزہ اور ترک معصیت۔۔

04:16) روزہ متقی کس طرح بناتا ہے۔۔

17:32) جتنے گناہ ہیں سب گندم کا فساد ہے۔۔

19:32) اللہ تعالی نے رمضان کے روزے اور تروایح کو متقی بنانے کے لیے رکھا ہے اور یہ روزہ اور تروایح بروز قیامت شفاعت کریں گی۔۔

31:21) آپ ﷺ آخری نبی ہیں نبوت کا دروازہ بند اب کوئی وحی نہیں آئے گی اور جو نبوت کا دعوی کرتا ہے ایسی کتے کی موت مرتا ہے سب کو پتا ہے۔۔

34:30) صدیق کی تعریف۔۔

36:39) قاری صاحبان اور امام صاحبان بڑے قیمتی لوگ ہیں ۔۔

43:14) سنت اور شریعت کا راستہ ہی کامیابی کا راستہ ہے۔۔

44:53) روزہ اور ترک معصیت وعظ سے پڑھا گیا۔۔

47:10) روزے داروں کے لیے عرش کے سایہ میں دستر خوان۔۔

49:27) روزے داروں کے لیے عظیم الشان انعامات ۔۔

01:00:36) روزے داروں کے لیے دو خوشیاں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries