فجر مجلس   ۲۲        مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :بدنظری کا انجام            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:43) اللہ تعالیٰ کو ناراض کر کہ سکون حاصل نہیں ہوسکتا ایک دُعا اَللّٰہُمَّ ارْحَمْنِیْ بِتَرْکِ الْمَعَاصِیْ وَلاَ تُشْقِنِیْ بِمَعْصِیَتِکَ اے خدا! ہم پر وہ رحمت نازل کردے جس سے معصیت کو ،گناہ کو چھوڑنے کی ہمت پیدا ہوجاتی ہےاور اپنی نافرمانی اور گناہوں سے ہم کو بد نصیب نہ بنا ۔

04:44) تزکیہِ نفس فرض ہے۔۔۔

07:11) ایک نئے مسلمان کا تذکرہ اور ایک ہندؤ کے مسلمان ہونے کا واقعہ۔۔۔

09:20) رمضان المبارک میں آنکھ اور زبان کی حفاظت کا بہت زیادہ اہتمام کریں۔۔۔

13:29) بدنظری کا انجام۔۔۔یہ کہنا کہ نظر کی حفاظت سے کیا ہوتا ہے؟۔۔۔

16:28) برصیصا کا واقعہ۔۔۔

23:03) اِنَّ اللّٰہَ خَبِیْرٌ بِمَا یَصْنَعُوْنَ کی چار تفسیریں۔۔۔

پہلی تفسیر وَاللّٰہُ خَبِیْرٌ بِاِجَالَۃِ النَّظَرِ نگاہوں کو گھما گھماکے تمہارا حسینو ں کو دیکھنا اللہ اس سے باخبر ہے۔ دوسری تفسیر واللّٰہُ خَبِیْرٌ بِاِسْتِعْمَالِ سَائِرِ الْحَوَاسِّ بدنظری میں تم جو اپنے تمام حواس استعمال کرتے ہو اللہ اس سے بھی باخبر ہے۔ تیسری تفسیر وَاللّٰہُ خَبِیْرٌ بِتَحْرِیْکِ الْجَوَارِحِ اور اللہ باخبر ہے تمہارے اعضاء بدن کے متحرک ہوجانے سے۔ چوتھی تفسیر وَاللّٰہُ خَبِیْرٌ بِمَا یِقْصُدُوْنَ بِذَالِکَ اللہ تمہارے دل کی اس خبیث نیت سے بھی باخبر ہے

30:31) برصیصا کا واقعہ مکمل ہوا۔۔۔

33:05) مجلسِ ذکر۔۔۔

44:44) جمعۃ ُالمبارک کے مسنون اعمال اوردُعا کی قبولیت کے اوقات۔۔۔

46:23) دُعا۔۔۔

دورانیہ 47:43

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries