مرکزی بیان    ۲۴          مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :شکر کی نعمت            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:40) ادب پر نصیحت۔۔

03:08) انسان وہ ہے جس کی ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔

08:31) اپنے ملازمین کو بھی جھڑکو نصیحت۔۔

12:13) والدین کے ادب پر نصیحت۔۔

12:26) بوڑھے ساس سسر کو ستانا آخر کیوں...دین نہیں پڑھایا جاتا۔۔

21:46) اخلاق کا بہت بڑا درجہ ہے۔۔

25:18) گھر کے حالات کو کیسے بدلنا ہے ساس بہو میاں بیوی والدین ،بہو کس طرح رہے ساس کو کیا کرنا ہے الخہ جھگڑے کو کیسے ختم کرنا ہے۔۔

29:55) حرام عشق عذاب الہی ہے اس حرام عشق کی وجہ سے گھر تباہ ہورہے ہیں بیوی اچھی نہیں لگتی ۔

38:09) حضرت والا نے مفتی انوار الحق صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا ۔۔

38:31) اشعار کی تشریح اہل دل سے مراد کیا ہے؟

48:01) اشعار کے ساتھ ساتھ اشعار کی تشریح بھی بیان ہوئی۔۔

51:31) صبر پر نصیحت۔۔

54:29) اشعار مکمل ہوئے۔۔

01:01:06) اشعار پڑھنے کی شرائط۔

01:06:10) کسی بھی نعمت کا شکریہ کیا ہے؟

01:14:40) شکر پر حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا حرمین شریفین کا ایک اہم بیان۔۔۔

01:17:26) روزانہ اللہ تعالی کے احسانات کو سوچیں۔۔

01:37:00) سکینہ کو نور

01:48:31) کھانے کے آداب پر سالکین کو نصیحت

دورانیہ 1:53:59

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries