عصر  مجلس   ۲۶          مارچ    ۴ ۲۰۲ء     :والدین کی بددعا سے بچیں            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

03:59) ایک نوجوان کی بات کے والد صاحب سے معافی مانگی۔۔۔

03:59) سارے گناہوں کی جڑ تکبّر ہے۔۔۔

06:02) والدین کی بددُعا سے بچیں۔۔۔

13:06) ماں باپ کی خدمت کا کوئی بھی حق ادا نہیں کرسکتا۔۔۔

26:37) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا خدا وند تعالیٰ فرماتا ہے آدم کے بیٹے میری عبادت کے لیے تو اپنے دل کو اچھی طرح مطمئن اور فارغ کر لے میں تیرے دل کو غنیٰ (بے پروائی) بھردوں گا اورفقر احتیاج کے سوراخ کو بندکردوں گا اور اگر تو ایسا نہ کرے گا تو میں تیرے ہاتھوں کو (دنیا کے) مشاغل سے بھردوں گا اور تیرے فقرو افلاس کےسوراخوں کو بھی بندنہ کروں گا۔ (احمد۔ ابن ماجہ)

28:08) گھریلو لڑائی جھگڑے اور ان کی وجوہات۔۔۔

30:11) تشریح: اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ دنیا میں چین اور آرام  و سکو ن  والی زندگی اسی وقت مل سکتی ہے

جب بندہ اپنے مولیٰ کی عبادت کے لیے وقت کو فارغ کرے اور ایسا نہ کرے گا تو دنیا کی ہوس اورفکر سے ہروقت اس کی زندگی تلخ رہے گی اورملے گا اتناہی جتنا قسمت میں ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries