فجرمجلس ۲۷ مارچ ۴ ۲۰۲ء :نظر کی حفاظت پر ایمان کی حلاوت کا وعدہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:30) سیدۂ کائنات حضرت فاطمۃ الزھراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا پردہ ۔۔۔ 05:31) ایک مٹھی سے زیادہ داڑھی اور بڑی مونچھ سے متعلق نصیحت۔۔۔ 14:27) ٹخنہ چھپانے پر چار عذاب۔۔۔ 16:01) نظر کی حفاظت پر ایمان کی حلاوت کا وعدہ ہے۔۔۔ 20:48) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تین حق۔۔۔ 22:52) رمضان المبارک سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ دو چیزیں قلب کا ستیاناس کرنے والی ہیں اور نورانیت کو برباد کرنے والی ہیں ایک غیبت اور دوسری بدنگاہی۔۔۔ 24:28) غیبت کے نقصانات۔۔۔ 26:34) ایک معاملے سے متعلق کسی صاحب کو نصیحت کہ یہ دیکھو کہ دوستی کس سے ہے؟۔۔۔ 31:15) اِرشاد فرمایاکہ غیبت عداوت کا باپ بھی ہے اور بیٹا بھی ہے۔۔۔ 33:14) کچھ بے اُصولیوں سے متعلق نصیحت۔۔۔ 40:30) تراویح میں ختمِ قرآن کے موقع پر مٹھائی تقسیم کرنا۔۔۔ دورانیہ 43:30 | ||