بعد تراویح مجلس ۳۰ مارچ ۴ ۲۰۲ء :معراج کا تذکرہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:03) آپ ﷺ کے اخلاق مبارک 10:42) زبان کی بیس آفتوں میں ایک کہ علماء کا فضول سوال کرکے وقت ضائع کرنا۔۔ 14:41) تین حق ہیں محبت،عظمت اور اطاعت اس سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفاظات بیان ہوئے۔۔ 25:56) معراج کا تذکرہ۔۔ معراج سے متعلق عجیب اشعار وہ چلے جس گھڑی براق پر الخہ۔۔ 35:56) درد بھری ایک نصیحت۔۔ 46:44) اپنے اولاد کو نیک بنانے کی فکر کرو۔۔ | ||