عصر  مجلس۲۔اپریل     ۴ ۲۰۲ء     :مالداری کس کے لئے مضر ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

04:13) رسول اللہ ﷺ کی نظر میں دنیا کی حقیقت حضرت کعب ابن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دوبھوکے بھڑئیےجن کو بکریوں میں چھوڑدیاجائے اتنا نقصان نہیں پہنچاتے جتنا کہ انسان کی حرص جاہ و دولت پردین کو نقصان پہنچاتی ہے۔

04:14) تشریح: انسان کو عزت اورمال کی لالچ اللہ تعالیٰ سے غافل کردیتی ہے اور جس شخص کا بھی دین تباہ ہوا ہے اگر اس کی تحقیق کی جاوے تو یہی دو سبب نکلیں گے۔

08:36) آج ہم دیکھیں کے ہم نقل کس کی کررہے ہیں؟۔۔۔

09:46) مالداری کس کے لیے مضر ہے؟۔۔۔

18:12) حدیث شریف کی باقی تشریح۔۔۔عزازیل کی گمراہی کاسبب عزت کی حرص تھی حبّ ِ جاہ نے سجدہ ٔ آدم علیہ السلام سے اس کو روک دیا اورشیطان ہو گیا۔

23:19) بڑی مونچھ رکھنے سے متعلق نصیحت۔۔۔

27:16) حدیث شریف کی باقی تشریح۔۔۔عزازیل کی گمراہی کاسبب عزت کی حرص تھی حبّ ِ جاہ نے سجدہ ٔ آدم علیہ السلام سے اس کو روک دیا اورشیطان ہو گیا۔

قارون کواس کے حرص مال نے گمراہ کیا ان دونوں بیماریو ں کا علاج بزرگان دین کی خدمت میں حاضری اور ان سے اپنے حالات کی اطلاع کے ان کے ارشادات اور ہدایت پرکچھ مدت تک عمل کرنا ہے اور جو شخص شریعت کا پابندنہ ہو اور سنت کی اتباع نہ کرتاہواس کو بزرگ سمجھنا گمراہی اور گناہ ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries