مرکزی بیان ۳۱ مارچ      ۴ ۲۰۲ء     :پردہ مرد و عورت دونوں پر واجب ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

09:27) مفتی انوار الحق صاحب نے بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے۔۔

15:12) اپنی تعریف سے خوش ہونا یہ حرام اور جاہ ہے۔۔

17:54) مسجد میں تراویح خا ختم ہوا مٹھائی کا منع کیا جاتا ہے تو اب بریانی کا سسٹم مسجد میں شروع کردیا۔۔

19:41) اصلاح فرض ہے اُس کی فکر ہونی چاہیئے۔۔

32:23) ذاکر تقوی والا بہتر ہے جو زبانی شکر کرتا ہے اس سے بہتر یہ ذاکر تقوی والا ہے۔۔

39:05) بیٹی پیدا ہونے پر منہ بنانا الخہ نصیحت۔۔

44:54) ایک صحابی کا واقعہ جنہوں نے زمانہ جہالیت میں بیٹی کو زندہ دفن کیا ۔۔

45:17) کوئی چیز منحوس نہیں منحوس چیز گناہ ہے۔۔

46:38) ام الامراض کتاب سے پڑھا کہ بڑائی میری چادر ہے

56:13) میاں بیوی کے معاملات پر نصیحت کہ گھر کے ماحول کو صحیح کریں ہر وقت لڑائی جھگڑا الخہ۔۔

58:44) آج شوہر نہیں چاہیے لیکن موبائل چاہیے۔۔

01:00:18) پردے سے متعلق نابینا صحابی رضی اللہ عنہ کا واقعہ۔۔۔ پردہ مرد و عورت دونوں پرواجب ہے حضرت عبداﷲ بن ام مکتوم نابینا صحابی جب آئے تو آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی وہاں دو بیویاں حضرت میمونہ اور حضرت اُمِّ سلمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہما موجود تھیں۔ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اِحْتَجِبَا اے میری بیویو! پردہ کرلو

01:04:45) سرورِ عالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی دونوں بیویوں نے عرض کیا: کیا عبداﷲ ابن مکتوم نابینا نہیں ہیں وہ ہم کو کیسے دیکھیں گے؟ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم دونوں بھی نہیں دیکھتی ہو؟ کیا تم بھی اندھی ہو؟ کیا تم دونوں بھی نابینا ہو؟ جب اﷲ نے اپنے معصوم پیغمبر کی پاکیزہ بیویوں کو حضرت عبداﷲ ابن مکتوم جیسے صحابی سے پردہ کرایا تو ہم جیسے ناپاکوں کا کیا منہ ہے کہ تقدس کا دعویٰ کریں۔ پردہ دونوں طرف سے واجب ہے

01:08:04) اَ تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَیَطْمَعَ الَّذِیْ فِیْ قَلْبِہٖ یعنی اپنی فطری نرم آواز کو بھاری کرکے بولو ورنہ جن کے دل میں مرض ہے وہ طمع کریں گے، لالچ کریں گے گناہ کے خیالات شروع ہوجائیں گے۔

01:11:23) ناشکری کا مرض بڑھتا جارہا ہے وجہ؟؟

01:26:17) بجنے والے زیور کی بھی خواتین کو احتیاط کرنی ہے کہ نامحرم کے کان میں آواز نہ پڑے۔۔

01:29:40) ایک اور مرض ہے کہ مرد اور عورت برابر برابر ہیں ۔۔

01:32:18) اِنَّ الْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمٰتِ وَالْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ وَالْقٰنِتِیْنَ وَالْقٰنِتٰتِ ...الخ

01:46:24) میاں بیوی کو نصیحت کہ محبت سے رہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries