فجر مجلس۳۔اپریل     ۴ ۲۰۲ء     :اللہ تعالیٰ کے راستے کا غم کیا ہے  ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:04) اللہ والا کون ہے؟۔۔۔

05:05) تقویٰ کے انعامات۔۔۔

18:49) شہوت کی آگ کیسے بجھے گی؟۔۔۔ نارِ شہوت چہ کشد نورِ خدا مولانا رومی فرماتے ہیں کہ شہوت کی آگ کیا چیز بجھاسکتی ہے؟ پھر جواب دیتے ہیں اللہ کا نور۔

24:29) جب سردی میں ایک کپ کافی کا اثر کر سکتا ہے اور گرمی میں ٹھنڈا پانی اثر کرسکتا ہے تو پھر حرام غذا کا کیا اثر نہیں ہوگا؟

27:44) صغیرہ گناہ باربار کرنے سے کبیرہ ہوجاتا ہے۔۔۔

29:17) تقویٰ پر انعامات۔۔۔

31:51) سند کی دین میں بڑی اہمیت ہے۔۔۔

33:30) اولاد کا غم بے ہودہ غم ہے بس اولاد کو دین میں لگا دو۔۔۔

35:09) اللہ تعالیٰ کے راستے کا غم کیا ہے؟۔۔۔

38:34) نار شہوت چہ کشد؟ نور خدا نور ابراہیم را ساز اوستا نورِ ابراہیم را ساز اوستا

مولانا فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کے نور سے نارِ نمرود ٹھنڈی ہوئی تھی تمہارے نفس کے تقاضوں کی آگ بھی اللہ کے نور سے ٹھنڈی ہوگی۔ یہ نور حاصل کرو۔

42:12) اکڑ کرنے پر اللہ تعالیٰ ناراض ہوجاتے ہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries