بعد تراویح مجلس۳۔اپریل     ۴ ۲۰۲ء     :مجاہدے کا بے مثل انعام  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

12:10) کون سی محنت ایسی ہے جس سے اللہ تعالی ملتے ہیں۔۔

13:51) اللہ تعالی کے راستے میں تکلیف اٹھانا ’وَالَّذِیْنَ جَاہَدُوْا فِیْنَا لَنَہْدِیَنَّہُمْ سُبُلَنَا۔‘‘ حق تعالیٰ فرماتے ہیں کہ جو لوگ ہماری راہ میں مشقت اُٹھاتے ہیں۔ ہم ان کو اپنی بارگاہ تک رسائی کے لیے بے شمار دروازے کھول دیتے ہیں جو نعمت مشقت سے ملتی ہے

18:58) ’’ لَنَھْدِیَنَّھُمْ سُبُلَنَا ‘‘کی تفسیر یہ ہے’’ وَالَّذِیْنَ جَاھَدُوْ فِیْنَا‘‘کہ جوبندے میری راہ میں مشقت اٹھائیں گے ان کے لیے ’’لَنَھْدِیَنَّھُمْ سُبُلَنَا ‘‘

25:54) تصویر کشی میں آج مبتلاء ہیں۔۔

26:40) ’’ لَنَھْدِیَنَّھُمْ سُبُلَنَا ‘‘کی تیسری تفسیر۔۔

28:39) کسی شعبے کو برا مت کہیں کوئی شعبہ برا نہیں شعبے میں کچھ لوگ ہوتے ہیں جو اپنی غلط حرکتوں سے شعبوں کو بدنام کرتے ہیں۔۔

53:43) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات یہاں سے رمضان سے متعلق بیان ہوئے۔۔

01:03:28) رمضان میں خرچ کرنے سے متعلق ملفوظ۔۔

01:04:44) غیبت کا گناہ

01:09:36) ایک صاحب کو والدین سے بے اصولی کرنے پر تنبیہ۔۔

01:13:09) دعا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries