مرکزی بیان ۷۔اپریل      ۴ ۲۰۲ء     :اللہ کے عاشقین با وفا ہوتے ہیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہربلاک 12 کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

02:05) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔

11:30) رہبانیت حرام ہے ایک واقعہ۔۔

14:12) نفس کی مخالفت گناہوں میں کرنی ہے۔۔

31:20) حضرت والا رحمہ اللہ کے پاس شارجہ ٹی وی والوں کا آنا واقعہ۔۔۔

32:51) ٹی وی آلہ معصیت ہے۔۔

36:29) حضرت شیخ کی والدہ کے انتقال کا واقعہ اور شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کی گھر پر آمد اور نصیحت انتقال کے موقع پر۔۔

47:18) انتقال کے وقت کی رسومات اور اس سے بچنے کا راستہ۔۔

54:18) تعزیت کا مسنون طریقہ اور کچھ واقعات۔۔

56:28) جو تم میں سے اپنے دین سے مرتد ہوگا تو مرتدین اور باغین کے مقابلہ میں اللہ تعالی ایک قوم پیدا کریں گے کہ اللہ تعالی ان سے محبت کرے گا اور وہ الللہ تعالی سے محبت کریں گے۔

01:04:27) ناشکری پر اللہ کا عذاب سخت ہے۔۔

01:08:37) دل کو غیر اللہ سے پاک رکھیں انتقام لینا بھی غیر اللہ ہے انتقام لینے والا کبھی اللہ کا ولی نہیں بن سکتا اور اللہ کا ولی کھبی انتقام نہیں لیتا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries